روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran
ایسٹروفزکس کے اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم نے سونے کے 6 تمغے حاصل کئے ہیں۔
سحرنیو/ایران: ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس کا پانچواں بین الاقوامی اولمپیاڈ روس کے فیڈرل علاقے سیریوس میں منعقد ہوا۔
6سے 14 نومبر تک معنقد ہونے والے، ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس 2026 کے بین الاقوامی مقابلوں میں، ایرانی طلبا و طالبات کی ٹیم نے ایک بار پھر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس بین الاقوامی اولمپیاڈ میں ایران کے محمد رضا محمدی، مہدی آریانفر، بردیا قیلاوی زادہ، الشن روحانی، پارسیا حسن زادہ اور سارینا علم پور نے سونے کے تمغے حاصل کئے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس