-
عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵قزاقستان کے شہر آستانہ میں منعقدہ 15ویں عالمی کراش (Kurash) چیمپئن شپ میں ایران نے سونے، چاندی اور کانسی کے 13 تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا جس میں علی رضا یوسفی نے سپر ہیوی ویٹ کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ کلین اینڈ جرک انہوں نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہونے والے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران نے تیسرا مقام حاصل کیا ہے۔
-
ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی جوڈو ٹیم نے تین سونے کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر آٹھ میڈل حاصل کر کے ایشین کپ میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴ناگویا میں ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر ہوگئے، اسلامی جمہوریہ ایران نے ان کھیلوں میں چھٹا مقام حاصل کیا۔
-
ایران نے عالمی گریکو رومن کُشتی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایران نے امریکہ کے شہر لاس وگاس میں ہونے والے کُشتی کے مقابلوں میں 3 طلائی تمغے حاصل کرکے عالمی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا۔
-
ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ایران کے بختیاری پہلوان میرزا زادہ نے ناگویا ایشین گیمز کے گریکو رومن کشتی کے شعبے میں سونے کا پہلا تمغہ حاصل کرلیا جو ایرانی ٹیم کا سونے کا گیارہواں تمغہ ہے۔
-
ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے ایشین گیمز میں 800 میٹر دوڑ کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ناگویا ایشین گیمز: الیکٹرانک فٹبال میں ایران کا تاریخی سونے کا تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز2026 میں ایران نے الیکٹرانک فٹبال میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔