-
کشمیری طلبہ اور عام لوگوں کے ساتھ تشدد اور امتیازی سلوک، تشویشناک اور بے حد افسوسناک: جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری طلبہ اور کشمیری شال فروخت کرنے والے تاجروں کے خلاف ہراسانی، تشدد اور امتیازی سلوک کے واقعات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان: گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں، ایک رپورٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان میں تعلیم سے متعلق بی جے پی حکومت کی پالیسی کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائيلی حکام شدید بوکھلاہٹ اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں اور "بات یام" شہر کے میئر نے ایک ہنگامی بیان بھی اس سلسلے میں دیا ہے۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔
-
ہندوستان: جے این یو ایس یو کے کئی عہدیدار پولیس حراست میں، کیمپس میں اضافی سیکورٹی تعینات
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷دہلی میں واقع جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں طلبہ یونین کے انتخابات سے قبل منعقدہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران ہوئے تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
امریکا میں زیر تعلیم 1500 سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں زیر تعلیم غیر ممالک سے آنے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت کو ختم کردیا۔
-
امریکہ: کئی غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳امریکا میں مختلف یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے گئے ہیں۔