-
ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔
-
روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲یوکرین کے شہر خارکیف میں ہونے والے روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگے۔
-
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے اختلافات کے حل اور ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے کے حوالے سے قریبی مشاورت کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی حقوق امریکا کو واگزارکرنے کا معاہدہ نہ کرنے کے حوالے سے یوکرینی صدر کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
لوہانسک پر یوکرین کا راکٹ حملہ، 6 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳یوکرین نے لوہانسک کے علاقے پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کورسک پر کنٹرول کرنے کا پوتین کا عزم
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴روسی صدر نے جنگ کے زمینی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، کورسک سرحدی علاقے میں کی ایف پر شکست مسلط کرنے والا ہے۔
-
ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کا نام تک نہیں لیا گيا : کریملن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
روسی وزیر خارجہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے نام نئے سال کی مبارکباد کا پیغام
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔