-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵مصر نے ایران اور امریکہ کے اختلافات کے سفارتی حل کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
ایران کی خلائی ٹیکنالوجی میں تین بڑی کامیابیوں کا اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴خلائی ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر پایا سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی تصاویر ، شہید سلیمانی سیٹلائٹ چین اور سلماس خلائی اسٹیشن جیسی تین کامیابیوں کی نقاب کشائی۔
-
14 ہزار سے زائد پروفیسرز کا مشترکہ اعلامیہ، یورپ کے IRGC فیصلے پر شدید ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے 14 ہزار 2 سو 37 پروفیسرز نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسلامی انقلابی گارڈ کور کو دہشت گرد قرار دینے کے یورپ کے اقدام کو غیر قانونی، غیر ذمہ دارانہ اور غیر انسانی قرار دیا گیا ہے۔
-
دفاعی و فوجی شعبوں میں 120 اسٹریٹجک منصوبوں کا افتتاح : ایران کے وزیر دفاع کا اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے دفاعی اور فوجی شعبوں میں ایک سو بیس اسٹریٹجک اور حیرت انگیز منصوبوں کے افتتاح کی خبر دی ہے-
-
ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ایران تمام ممالک خصوصاً ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے: عراقچی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک خصوصا ایشیائی ممالک کے ساتھ پائیدار، عادلانہ اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات میں توسیع کا خواہاں ہے۔
-
ایران نے 47 سال سے کوئی جنگ شروع نہیں کی، یورپ غیر مؤثر اور ناکام ہے: علی شمخانی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۷سپریم ڈیفنس کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران نے پچھلے 47 برس کے دوران کوئی جنگ شروع کی ہے نہ کریں گے لیکن کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کے حکام کا افزودہ جوہری مواد بیرونِ ملک منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔:ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۰سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے دپٹی سیکریٹری برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کا افزودہ ایٹمی مواد کسی بھی دوسرے ملک منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
استنبول میں ایران-امریکا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے کا امکان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۸امریکی جرید Axios ویب سائٹ نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایلچی اسٹیو وائٹکاف اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات جمعے کو استنبول میں متوقع ہے تاکہ ممکنہ جوہری معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔