ایران
-
تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 17 صدر مملکت کے دورہ آرمینیا کی اہمیت اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔
-
صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان آرمینیا کے وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر اب سے کچھ دیر قبل یریوان پہنچ گئے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحاد و یک جہتی کا سبب بنی؛ امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی کونسل نے ایران کے خلاف حالیہ امریکی صیہونی جارحیت میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دوہرایا اور امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحادویک جہتی کا سبب بنی ہے۔
-
غزہ شہر کے رہنے والوں کو بے گھر کرنا، کھلا جنگی جرم: وزارت خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱وزارت خارجہ نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے غزہ کے عوام کو جبری طور پر کوچ کروانے پر مبنی صیہونی حکومت کی سازش کو کھلے عام جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
-
ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸ایرانی قیدیوں نے قربانیاں دے کر ثابت کیا کہ مزاحمت کا جذبہ بڑے سے بڑے سامراجی منصوبے کو بھی ناکام بناسکتا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ آرمینیا سے قبل ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں دونوں ممالک کی تاریخ کی روشنی میں مستقبل کو انتہائی روشن قرار دیا ہے۔
-
اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے ایک خصوصی پیغام جاری کرکے امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر عراق کے دینی مراجع کرام، حکومت، عوام، عشیروں اور سیکورٹی افواج کی بے مثال میزبانی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت اور امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی حماقت آمیز اور شیطانی حرکت کو دوہرانے کی کوشش کی گئی تو مسلح افواج کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔