رہبرانقلاب اسلامی کا "مادرانقلاب " کے فرزندوں سے خطاب/ خبر + تبصرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_revolution-i341974-رہبرانقلاب_اسلامی_کا_مادرانقلاب_کے_فرزندوں_سے_خطاب_خبر_تبصرہ
ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷ Asia/Tehran