-
قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے اپنی مکمل مستعدی کا اعلان کیا ہے۔
-
غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی کنارہ پر نئے سات سو چونسٹھ مکانات بنانے کے صیہونیوں کے نئے منصوبے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷مصر کے سیکورٹی اور فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔
-
ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹دروزیوں کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات نے کہا ہے کہ ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ جب تک آر ایس ایف ہتھیار نہیں ڈالے گی اس وقت تک کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے۔
-
جبری فوجی سروس قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰مقبوضہ فلسطین کے حریدی نامی قدامت پسند یہودیوں کے رہنما جبری فوجی سروس قانون کے خلاف اپنے احتجاج کو تیز کرنے کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں۔