جاگیر اپنی، پھر بھی تلاشی...! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i290674-جاگیر_اپنی_پھر_بھی_تلاشی...!_تصاویر
صیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ کو اپنے گھیرے میں لے کر اس میں فلسطینیوں کی رفت و آمد کو کافی دشوار بنا دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
  • جاگیر اپنی، پھر بھی تلاشی...! ۔ تصاویر

صیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ کو اپنے گھیرے میں لے کر اس میں فلسطینیوں کی رفت و آمد کو کافی دشوار بنا دیا ہے۔

صیہونی یزیدیوں نے بیت المقدس کو اپنے حصار میں لے کر اسکے اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں جن کے سبب فلسطینیوں کو مسجد کے اندر جانے کے لئے کئی سیکیورٹی چیک سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ روز فلسطینیوں نے صیہونیوں کے ذریعہ لگائے گئے  سیکیورٹی گیٹ سے نہ گزر کر مسجد کے اطراف میں ہی نماز ادا کی۔