داعشیوں کے شکاری اب تلعفر میں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i295310-داعشیوں_کے_شکاری_اب_تلعفر_میں_تصاویر
موصل کے بعد اب تلعفر بھی آزادی کی راہ چل پڑا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
  • داعشیوں کے شکاری اب تلعفر میں ۔ تصاویر

موصل کے بعد اب تلعفر بھی آزادی کی راہ چل پڑا ہے۔

ان دنوں عراق کے شمال مغربی صوبے نینوا میں واقع شہر تلعفر کو آل سعود و یہود کے پروردہ داعشی جلادوں سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن جاری ہے جس میں عراقی افواج کے ساتھ ساتھ ملک کی رضاکار فورس الحشد الشعبی بھی شریک ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق اب تک ۳۱ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے جس کے دوران تین سو سے زائد داعشی واصل جہنم بھی ہوئے ہیں۔