عراق، داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i296619-عراق_داعش_کے_21_دہشت_گرد_ہلاک
عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲ Asia/Tehran
  • عراق، داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک

عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔

النہرین کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا میں تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے تازہ کارروائی میں 21 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق  داعش  کے 4دہشت گرد القیروان میں ہلاک ہوئے جبکہ 17 دہشت گرد العیاضيہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔