تکفیری گھٹا میں مولا کا ماتم ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i299785-تکفیری_گھٹا_میں_مولا_کا_ماتم_تصاویر
حسین (ع) کی خاطر ہر قسم کا خطرہ مول لیا جا سکتا ہے...!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran
  • تکفیری گھٹا میں مولا کا ماتم ۔ تصاویر

حسین (ع) کی خاطر ہر قسم کا خطرہ مول لیا جا سکتا ہے...!

اپنے مظلوم آقا و مولا، نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ منانے کے لئے شام کے دو صوبوں ادلب اور حلب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے’’الفوعا‘‘ و’’کفریا‘‘اور ’نبل‘‘ و’’الزہراء‘‘کے عوام تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے تمام تر جانی خطرات کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے اور بڑے پر وقار انداز میں امام مظلوم اور انکے اصحاب باوفا کا سوگ منایا۔الفوعہ و کفریا عرصۂ دراز سے جبہۃ النصرہ جیسےتکفیری دہشتگردوں کے محاصرے میں ہیں۔