ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i304395-ٹرمپ_مگرمچھ_کے_آنسو_بہا_رہے_ہیں!_کارٹون
گزشتہ جمعے کو مصر کے صحرائے سینا میں ایک مسجد پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے  بعد ٹرمپ اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دنیا کے لئے دہشتگردی ناقابل برداشت ہے،ہمیں دہشتگردوں کی فوجی طاقت کو شکست دینے کی ضرورت ہے اور اُس انتہا پسند آئیڈیا لوجی کا خاتمہ ضروری ہے جو اس قسم کے دہشتگردوں کو جنم دیتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون