سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i321458-سنا_ہے_کہ_شام_پر_حملہ_ہوا!_کارٹون
کیمیاوی ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر اس بار امریکہ نے شام کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کی مستقل تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی امریکی صدر نے اپنی احمقانہ و جابرانہ منمانی کرتے ہوئے برطانیہ اور فرانس کو اپنے ہمراہ لے کر شام پر ۱۰۰ سے زائد میزائل داغ دئے! مگر شام کے عزم و حوصلہ کا وہ کچھ بگاڑ نہیں پائے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran
  • سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون