فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i327788-فلسطینی_نرس_کی_شہادت_پر_صیہونی_رکن_پارلیمنٹ_کا_اعتراض_ویڈیو
صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran