-
عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت ہے۔
-
فلسطین کا مقصد کبھی فراموش نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا مقصد کبھی فراموش نہیں ہوسکتا۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو تہران سمیت ایران کے زیادہ تر علاقوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں کروڑوں کی تعداد میں روزے دار ایرانی مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا
-
پورے ایران کی فضا اسرائیل مردہ باد اورامریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰تہران اور ایران کے دیگر شہروں اور قصبوں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئيں جن کے دوران دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے روزہ دار لوگوں کا امڈتا ہوا سیلاب نظر آیا۔
-
تہران میں شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا سامراجی طاقتوں کی بنیادیں ہلا دینے والا خطاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ نے کہا کہ قدس شریف کی آزادی ایک عظیم مقصد ہے جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
پورے پاکستان میں منایا گيا عالمی یوم قدس، پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار ریلی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
جموں کشمیر اور کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں + ویڈیوز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور اسی طرح کرگل کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹دارالحکومت تہران سمیت پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عالم یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس سال کے یوم القدس کی ریلیوں کی اہمیت کو گزشتہ برسوں سے کہیں زیادہ قرار دیا ہے۔