فارسی ترانہ : '' فاتح خیبر'' - اردو سبٹائٹل کے ساتھ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i331276-فارسی_ترانہ_''_فاتح_خیبر''_اردو_سبٹائٹل_کے_ساتھ
عالم اسلام آج پھر سے کسی فاتح خیبر کے انتظار میں ہے۔ 
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ Asia/Tehran

عالم اسلام آج پھر سے کسی فاتح خیبر کے انتظار میں ہے۔ 

دشمن اسلام ایک بار پھر خدا کی دشمنی اور پیغمبر اسلام سے کینے کے ساتھ متحد ہوکر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، جیسے خیبر کے یہودی اسلام کے خلاف سازشوں اور حملوں کے منصوبوں میں مصروف تھے، اس وقت حضرت امیرالمومنین ع نے خدا اور پیغمبر کے اذن سے قلعہ خیبر کو فتح کیا-