اسرائیل نےغزہ کی مسجد کو نشانہ بنایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i331611-اسرائیل_نےغزہ_کی_مسجد_کو_نشانہ_بنایا_ویڈیو
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں ایک بات اور قابل توجہ ہے اور وہ ہے اس مسجد میں لگی صلوات، جس سے فلسطینیوں پر لگے اس الزام اور اس شبہے کی تردید ہوتی ہے کہ وہ دشمن اہلبیت ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran