اردن کی پارلیمنٹ میں خودکشی کی کوشش + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i331727-اردن_کی_پارلیمنٹ_میں_خودکشی_کی_کوشش_ویڈیو
اردن کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ایک شخص نے خودکشی کی کوشش کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran
  • اردن کی پارلیمنٹ میں خودکشی کی کوشش + ویڈیو

اردن کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ایک شخص نے خودکشی کی کوشش کی۔

اردن کے مقامی ٹی وی چینل کے مطابق مذکورہ شخص نے اس وقت خودکشی کی کوشش کی جب اردن کے وزیر اعظم اپنی نئی حکومت کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کر رہے تھے۔ حالیہ دنوں میں اردن کے عوام مہنگائی اور غربت کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔