معصوم یمنی بچے،حملے سے پہلے اور حملے کے بعد! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i333163-معصوم_یمنی_بچے_حملے_سے_پہلے_اور_حملے_کے_بعد!_ویڈیو
چند روز قبل سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے یمنی بچوں کو لے جارہی ایک بس پر بمباری کر دی جس کے نتیجہ میں پچاس سے زائد یمنی نونہال لقمۂ اجل بن گئے۔ حملے سے کچھ دیر قبل،وہی بچے تلاوت قرآن اور ہنسنے کھیلنے میں مصروف تھےجنہیں سعودی جلادوں نے موت کی نیند سلا دیا۔ اس ویڈیو میں انکی شہادت سے قبل کے کچھ یادگار لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran