یہ حشر کر دیا ہے آل سعود نے یمن کا!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334918-یہ_حشر_کر_دیا_ہے_آل_سعود_نے_یمن_کا!
مارچ دوہزار پندرہ سے اب تک یزید زماں آل سعود نے یمنی مظلوموں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد قسم کے انسانی بحران وہاں پیدا ہو گئے ہیں۔غذا اور دواؤں کی شدید قلت کے علاوہ یمنی عوام کو مختلف وبائی امراض کا بھی سامنا ہے اور آل سعود کے جنگی جرائم سے متاثر ہونے والے لاکھوں یمنی باشندوں کے پاس سر چھپانے کو بھی کچھ نہیں رہا۔ بعض علاقوں میں حتیٰ یمنی باشندے گھاس اور پتے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran