جوابی حملے نے فلسطینیوں کے حوصلے بلند کر دیئے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i338502-جوابی_حملے_نے_فلسطینیوں_کے_حوصلے_بلند_کر_دیئے
فلسطینیوں کی جانب سے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کے بعد مقبوضہ فلسطین سمیت تمام فلسطینی علاقوں میں رہنے والے فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہوگئے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸ Asia/Tehran

فلسطینیوں کی جانب سے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کے بعد مقبوضہ فلسطین سمیت تمام فلسطینی علاقوں میں رہنے والے فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہوگئے۔

مذکورہ ویڈیو میں ایک فلسطینی خاتون اکیلے ہی دو اسرائیلی فوجیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔