یمن میں جاری ہے دور حاضر کا ہولوکاسٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i339243-یمن_میں_جاری_ہے_دور_حاضر_کا_ہولوکاسٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر دس منٹ پر یمن میں ایک بچہ روک تھام کے قابل اسباب و علل کے سبب لقمۂ اجل بن رہا ہے۔ یمنی بچوں کی موت کا ایک اہم سبب بھوک اور ناقص غذا ہے جو مرغن اور لذیذ لقموں سے پُر تر و تازہ سعودی شہزادوں کی دین ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran
  • یمن میں جاری ہے دور حاضر کا ہولوکاسٹ