حماس نے اسرائیل کو طاقت دکھائی! ۔ ویڈیو۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340504-حماس_نے_اسرائیل_کو_طاقت_دکھائی!_ویڈیو_تصاویر
فلسطین:غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر ہزاروں فلسطینی اکٹھا ہوئے اور انہوں نے مزاحمتی تنظیم حماس کی اکتیسویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر حماس کے جوانوں نے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳ Asia/Tehran