فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340821-فلسطینیوں_کا_انتالیسواں_حق_واپسی_مارچ_ویڈیو
گزشتہ جمعے کو غزہ کے باشندوں نے انتالیسویں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔اس دوران ہونے والی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran