سعودیوں پر یمنی ڈرون کا حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i342053-سعودیوں_پر_یمنی_ڈرون_کا_حملہ_ویڈیو
یمن/ صوبۂ لحج؛سعودی عرب سے وابستہ العند فوجی اڈے پر یمنیوں کے اس ڈرون حملے میں متعدد سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔سعودی ذرائع نے اپنے اتحاد کے پانچ فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran