سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i342119-سعودی_ناقے_پر_امریکی_سوار_کارٹون
سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ Asia/Tehran
  • سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون