-
شاہ سلمان کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ بن فرحان اگلے ہفتے کے آغاز میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں تیز
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱سعودی عرب کے فرمانروا نے ملک کے وزیر اطلاعات و نشریات کو میڈیا کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کا جائزہ لینے کا ذمہ دار مقرر کیا ہے۔
-
آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۲آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہوگئی ہے اور سابق ولی عہد محمد بن نائف کے حامیوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ریاض صیہونی حکومت کی چاپلوسی کے بجائے پڑوسیوں کا احترام کرے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر امیر عبداللھیان نے سعودی عرب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسرائیل کی چاپلوسی کو چھوڑ کر اپنے ہمسائیوں کا احترام کرے۔
-
سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷سعودی شاہ نے کل رات ایک حکم کے ذریعے کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کا فرمان جاری کیا ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا حامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ریاض، تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی عرب ممالک کی کوششوں کا مخالف نہیں ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
کیا سعودی فرمانروا کورونا کا شکار ہوگئے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷سعودی دربار سے لیک ہونے والی خفیہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو گال بلیڈر میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام کے ساتھ حماس کے مذاکرات
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱فلسطین کی تحریک حماس کے ایک کمانڈر نے سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی آزادی کے لئے ریاض کے ساتھ مذاکرات کی خبر دی ہے۔