-
پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مہم جاری جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دہشتگردی کا سر کچلنے کا پاکستان کا عزم؛ شہباز شریف
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک بار پھر دہشت گردی کے عفریت کا سرکچلنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ، 155 مسافر بازیاب، کلیئرنس آپریشن جاری
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔
-
پارارچنار، دہشت گردوں کا پاک فوج پر حملہ، 3 جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی فوج اور دہشت گردوں میں تصادم
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں پندرہ تکفیری دہشت گرد ہلاک کردیے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں چارجوان میں جاں بحق ہوگئے۔
-
کرم میں امن کو یقینی بنانے پر بیرسٹر سیف کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں امن کو یقینی بنانے اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے۔ باہر سے دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔
-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔