راستہ چلتے فلسطینیوں کو تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346467-راستہ_چلتے_فلسطینیوں_کو_تنگ_کرتے_ہیں_صیہونی_دہشتگرد_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر فلسطینیوں کے لئے صیہونی دہشتگردوں کی موذی حرکتیں ناسور بن چکی ہیں۔فلسطینی باشندوں کو روزانہ غاصب دہشتگردوں کی جانب سے سخت، تکلیف دہ اور موذی حرکتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran