بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i348343-بِل_سے_پھر_نکلا_داعشی_سرغنہ_ویڈیو
سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran