دنیا میں ذلیل و خوار صیہونی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i350825-دنیا_میں_ذلیل_و_خوار_صیہونی_ویڈیو
کویتی اسپیکر نے اسرائیلی وفد کو بے عزت کر دیا ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶ Asia/Tehran

کویتی اسپیکر نے اسرائیلی وفد کو بے عزت کر دیا ۔

انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہمارے بچوں کے قاتل اگر تم میں ذرا بھی شرم و حیا ہے تو فورا اجلاس سے نکل جاؤ۔ 

کویتی اسپیکر کی بات سن کر صیہونی وفد ہال سے باہر نکل گیا ۔