صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i351277-صیہونی_میزائلوں_کا_شامی_فوج_نے_دیا_جواب_ویڈیو
گزشتہ شب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے شام کے علاقے حمص پر کئی میزائل داغے جن میں سے بعض کو شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔اس میزائل حملے میں کم از کم چار شامی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے جن میں ایک شش ماہہ بچہ بھی شامل ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran