فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352298-فلسطینیوں_نے_کچھ_یوں_استقبال_کیا_سعودی_نامہ_نگار_کا_ویڈیو
اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran