شام میں پھر امریکی- اسرائیلی ہتھیار برآمد + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353016-شام_میں_پھر_امریکی_اسرائیلی_ہتھیار_برآمد_ویڈیو
شام کی فوج نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے خلاف بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے ان کے امریکی - اسرائیلی ہتھیار ضبط کئے ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran

شام کی فوج نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے خلاف بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے ان کے امریکی - اسرائیلی ہتھیار ضبط کئے ہیں ۔

شام میں امریکی- اسرائیلی مداخلت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ شام کی فوج جہاں دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے میں مصروف ہے وہیں دہشت گرد کے حامی ان کو پیشرفتہ ہتھیاروں سے مسلح کر رہے ہیں ۔