فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353955-فلسطینیوں_کا_اکہترواں_’’حق_واپسی_مارچ_ویڈیو
جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ Asia/Tehran