-
لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔
-
یونان: کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہو گئی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
-
لیبیا بھی صیہونی حکومت کے خلاف شکایت میں شامل ہوگیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸عالمی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دائر کی گئی شکایت کی پیروی کرنے والے ممالک میں اب لیبیا بھی شامل ہو گیا ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،61 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں اکسٹھ افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
-
یونیسیف: لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے 3 لاکھ بچے متاثر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔
-
لیبیا کے علاقے درنا میں سیلاب کی تباہی، 5300 افراد لقمۂ اجل
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق درنا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5300 سے بڑھ گئی ہے۔
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
حماس، صیہونی حکومت کے سلسلے میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف کی ہے۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی باتوں کو رد کرتے ہیں: لیبیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲لیبیا میں قومی وحدت حکومت کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی باتوں کی تردید کرتے ہیں۔