خالی ہاتھوں سے مزاحمت + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran
صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔
فلسطینی نوجوانوں نے خالی ہاتھوں سے اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرکے یہ دکھا دیا کہ خالی ہاتھوں سے بھی غاصبوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
ٹیگس