-
شام کے مختلف علاقوں پر ترکیہ کے 17 حملے
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹ترکیہ نے شام کے مختلف غیر فوجی علاقوں پر 17 ڈرون حملے کئےہیں۔
-
شام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳شمال مشرقی شام کے علاقے المالکیہ کے سیکڑوں باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اس کے کرد اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰شام میں روس کے آشتی مرکز نے خبردی ہے کہ دہشت گرد گروہوں نے صوبہ ادلب میں واقع جنگ بندی والے علاقے میں حملہ کیا ہے
-
کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے، کردوں نے یواے ای کی جانب دامن پھیلا دیا....
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اتحادی کرد ملیشیا نے متحدہ عرب امارات کی جانب دامن پھیلا دیا ہے۔
-
شمالی شام میں کرد ملیشیا کے اڈے میں دھماکہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے اسلحہ گودام میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عالمی دہشتگرد امریکہ تیل کی اسمگلنگ اور لوٹ مار میں مصروف
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
داعش کے سرغنہ کو کس نے مارا، اہم انکشاف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام، امریکی فوجیوں کے مقابلے میں اترے شامی باشندے، بڑا حادثہ ٹل گیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۱شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔