کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356301-کربلا_کے_ننہے_راہی!_تصاویر
ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹ Asia/Tehran
  • کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر