لبنان، مظاہرین کا امریکا اور اسرائیل پر غصہ پھوٹا + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356690-لبنان_مظاہرین_کا_امریکا_اور_اسرائیل_پر_غصہ_پھوٹا_ویڈیو
لبنان میں گذشتہ سات دنوں سے اقتصادی بحران اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ Asia/Tehran

لبنان میں گذشتہ سات دنوں سے اقتصادی بحران اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

لبنانی وزیراعظم اور اعلی حکام کو امید ہے کہ اقتصادی منصوبے کی منظوری سے عوامی ناراضگی کم اور اقتصادی صورت حال بہتر ہوگی۔ مظاہرین نے ملک کے داخلی امور میں مداخلت پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کر دیا۔