غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356821-غزہ_پٹی_میں_اٹھاسیویں_حق_واپسی_مارچ_کے_موقع_پر_صیہونی_فوجیوں_کی_فائرنگ
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 77 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran
  • غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 77 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں جمعے کو ہمارے قیدی ، ہماری مسجدالاقصی کے زیرعنوان حق ریلی نکالی گئی ۔صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کے ساتھ ہی ان کے خلاف آنسوگیس اور زہریلی گیسوں کا بھی استعمال کیا۔غزہ پٹی میں حق واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں تیس مارچ دوہزار اٹھارہ سے اب تک تین سو تیس فلسطینی شہید اور کم سے کم اکتیس ہزار فلسطینیی زخمی ہوچکے ہیں ۔