عراق میں مظاہرے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356838-عراق_میں_مظاہرے_ویڈیو
جمعرات کی رات بھی عراقی دارالحکومت بغداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے بدعنوانی کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳ Asia/Tehran

جمعرات کی رات بھی عراقی دارالحکومت بغداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے بدعنوانی کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ عراق میں اربعین سے چند روز قبل عوام نے بدعنوانی کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع کئے تھے جنہیں بعض مشکوک عناصر نے منحرف کرکے تشدد میں تبدیل کردیا تھا۔

یہ مظاہرے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کی جانب سے عوام کے مطالبات تسلیم کرنے اور ضروری اصلاحات انجام دینے کا وعدہ کئے جانے کے بعد رک گئے تھے ۔