شامی فوجی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357128-شامی_فوجی_قیدیوں_کا_تبادلہ_ویڈیو
شام اور ترکی کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ انجام پایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran

شام اور ترکی کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ انجام پایا۔

شام اور ترکی کے درمیان قیدیوں کے معاہدے پرعمل ہوا جس کے تحت متعدد شامی اور ترک فوجی قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔