فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357333-فولادی_عزم_و_حوصلے_کے_مالک_ہیں_یہ_یمنی_جیالے_ویڈیو
قریب ساڑھے چار برس سے قبیلۂ آل سعود اور اسکے مغربی و عرب اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالوں کے فولادی عزم و حوصلے میں نہ کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی انکے ثبات قدم میں کوئی لزرہ پیدا ہوا ہے۔اپنی مادر وطن، عزت و شرف اور اپنے اعتقادات و نظریات کی خاطر مصروف جہاد یہ مظلوم یمنی جیالے ایک آہنی دیوار بن کر آل سعود کے تسلط و توسیع پسندانہ منفور منصوبے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ان مظلوموں کی اسی مزاحمت و استقامت کے سبب سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran