خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-
روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
صیہونی حکومت نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر میزائلی حملے کئے ہیں۔
صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے حلب ایئرپورٹ پر ناجائز صیہونی حکومت کے حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے حلب کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے میں اس ہوائی اڈے کو مالی نقصان پہنچا ہے۔