وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357889-وحدت_اسلامی_عالمی_کانفرنس_اپنے_اختتام_کو_پہونچی_تصاویر
وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran
  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر