مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برساتے صیہونی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358320-مظلوم_فلسطینیوں_پر_گولیاں_برساتے_صیہونی_ویڈیو
دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran

دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔

بیت المقدس کی غاصب و جارح حکومت، فلسطین کے اصلی باشندوں کے خلاف مظالم کی تمام حدیں پار کئے جا رہی ہے اور دنیا خاموش تماشا دیکھ رہی ہے۔