آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358412-آیت_اللہ_سیستانی_کی_حمایت_میں_حشد_الشعبی_کا_مظاہرہ_ویڈیو
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran