رہبر انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ عراقی سرزمین پر اپنے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا چاہتا ہے جس کے خلاف شدید مزاحمت کئے جانے کی ضرورت ہے۔
امریکہ نے عراق میں حشد الشعبی کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
بغداد کے جنوب میں کالسو بیس پر حملے کا ویڈیو جسے ایک راہگیر نے ریکارڈ کیا
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی بمبار طیاروں نے عراق کے صوبۂ بابل میں کالسو فوجی اڈے پر کم از کم تین بار بمباری کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو ، فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے
عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق پر امریکی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ وحشی ہے۔
مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔